تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ کو مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ کو مَرْنا

۔بھوک سے مرنا۔ (طرحدار لونڈی) شہر میں کچھ جان ہو تو خبریں پیدا ہوں۔ خلقت تو پیٹ کو مررہی ہے۔ ایک عالم میں سناٹا پھیلا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کو مَرْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ کو مَرْنا

peT ko marnaaपेट को मरना

محاورہ

پیٹ کو مَرْنا کے اردو معانی

  • ۔بھوک سے مرنا۔ (طرحدار لونڈی) شہر میں کچھ جان ہو تو خبریں پیدا ہوں۔ خلقت تو پیٹ کو مررہی ہے۔ ایک عالم میں سناٹا پھیلا ہے۔
  • بھوک کے لئے تگ و دو کرنا.

English meaning of peT ko marnaa

  • strive to earn livelihood, starve

पेट को मरना के हिंदी अर्थ

  • ۔भूक से मरना। (तरहदार लौंडी) शहर में कुछ जान हो तो ख़बरें पैदा हूँ। ख़लक़त तो पेट को मर रही है। एक आलम में सन्नाटा फैला है
  • भूक के लिए तग-ओ-दो करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ کو مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ کو مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone