تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ مَسوسْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ مَسوسْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پیٹ
پیٹ مَسوسْنا کے اردو معانی
- پیٹ کاٹنا، بھوکا رہنا، معمولی خوراک سے کم کھانا
- (مجازاً) آرزو سے محرومی کے باعث تلملانا
English meaning of peT masosnaa
- writhe in agony due to the non-fulfillment of a desire
- remain hungry, starve oneself (for the sake of another)
पेट मसोसना के हिंदी अर्थ
- पेट काटना, भूका रहना
- (लाक्षणिक) इच्छा की अभाव के कारण तिलमिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ مَسوسْنا)
پیٹ مَسوسْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔