تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں گُھسْنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں گُھسْنا

۔اپنے مطلب کے لئے کسی کو دوست بنانا۔ اپنے مطلب کے لئے کسی سے محبت اور ربط پیدا کرنا۔ (فقرہ) اس مکّار نے چند ہی روز پیٹ میں گھس کر سب حال مجھ سے دریافت کرلیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں گُھسْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں گُھسْنا

peT me.n ghusnaaपेट में घुसना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

پیٹ میں گُھسْنا کے اردو معانی

  • ۔اپنے مطلب کے لئے کسی کو دوست بنانا۔ اپنے مطلب کے لئے کسی سے محبت اور ربط پیدا کرنا۔ (فقرہ) اس مکّار نے چند ہی روز پیٹ میں گھس کر سب حال مجھ سے دریافت کرلیا۔
  • رک : پیٹ میں بیٹھنا.

पेट में घुसना के हिंदी अर्थ

  • ۔अपने मतलब के लिए किसी को दोस्त बनाना। अपने मतलब के लिए किसी से मुहब्बत और रब्त पैदा करना। (फ़िक़रा) इस मक्कार ने चंद ही रोज़ पेट में घुस कर सब हाल मुझ से दरयाफ़त करलिया
  • रुक : पेट में बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں گُھسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں گُھسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words