تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں پاؤں ہیں" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں پاؤں ہیں

محنت کرو تو کھانے کو ملتا ہے، کھانے کو ملے تو محنت ہوتی ہے، چھپا رستم ہے

پیٹ میں پاؤں ہونا

بہت مکّار ہونا، دوسروں کو نقصان پہچانے کے خیالات ہونا

پاؤں پیٹ میں ہونا

پُوت کے پاؤں پالنے میں پَہْچانے جاتے ہیں

سانپ کے پاؤں پیٹ میں ہوتے ہیں

شریر شخص کِتنا بھی بھولا نظر آئے اس کے دل میں شرارت ضرور ہوتی ہے

سانپ کے پاؤں شِکَم میں ہوتے ہیں

شریر کِتنا بھولا نظر آئے ، اس کے دل میں شرارت ہوتی ہے ، بد ذات کی بدی ظاہر نہیں ہوتی.

پُوت کے پاؤں پالنے میں دِکھائی دینے لَگتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں پاؤں ہیں کے معانیدیکھیے

پیٹ میں پاؤں ہیں

peT me.n paa.o.n hai.nपेट में पाँव हैं

ضرب المثل

پیٹ میں پاؤں ہیں کے اردو معانی

  • محنت کرو تو کھانے کو ملتا ہے، کھانے کو ملے تو محنت ہوتی ہے، چھپا رستم ہے
  • کھانا ملنے پر ہی آدمی کام کر سکتا ہے

पेट में पाँव हैं के हिंदी अर्थ

  • परिश्रम करो तो खाने को मिलता है, खाने को मिले तो परिश्रम अर्थात मेहनत होती है, छुपा रुस्तम है
  • खाना मिलने पर ही आदमी काम कर सकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں پاؤں ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں پاؤں ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words