تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں پِٹُّھو" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں پِٹُّھو

(بچوں کا کھیل) اگر کسی کھیل میں بچوں کی تعداد طاق ہو تو تقسیم کرنے میں جس طرف ایک کم رہے اس طرف کا ایک بچہ اپنے آپ کو ایک اور کھیلنے والا فرض کر کے دو کے برابر خیال کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں پِٹُّھو کے معانیدیکھیے

پیٹ میں پِٹُّھو

peT me.n piTThuuपेट में पिट्ठू

موضوعات: فقرہ

پیٹ میں پِٹُّھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بچوں کا کھیل) اگر کسی کھیل میں بچوں کی تعداد طاق ہو تو تقسیم کرنے میں جس طرف ایک کم رہے اس طرف کا ایک بچہ اپنے آپ کو ایک اور کھیلنے والا فرض کر کے دو کے برابر خیال کرتا ہے.
  • ۔(بچوں کا کھیل) کھیل میں اپنے پیٹ میں ایک اور کھیلنے والا فرض کرکے دو کے برابر خیال کرتے ہیں۔ (فقرہ) ہم دو ایک طرف تمہارے پیٹ میں پٹھوٗ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of peT me.n piTThuu

Noun, Masculine

  • an imaginary player in a children's game

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں پِٹُّھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں پِٹُّھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words