تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ پالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پالْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: پیٹ بَھرْنا
پیٹ پالْنا کے اردو معانی
- بمشکل گزران کرنا، دقت سے گزارہ کرنا، مشکل سے کما کر کھانا، روزی کمانا
- اپنے نفس کی خواہش پوری کرنا، آپ ہی آپ موجیں اڑانا، خود غرض ہونا
- پیٹ بھرنا، شکم پری کرنا، بھوک مٹانا
English meaning of peT paalnaa
- earn one's bread, subsist
पेट पालना के हिंदी अर्थ
- कठिनाई से दिन व्यतीत करना, परेशानी से व्यतीत करना, कठिनाई से कमा कर खाना, रोज़ी कमाना
- अपने मन की ईच्छा पूरी करना, आप ही आप मौजें उड़ाना, स्वार्थी होना
- पेट भरना, भूक मिटाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ پالْنا)
پیٹ پالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔