تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ پِٹاری منہ سُپاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پِٹاری منہ سُپاری کے معانیدیکھیے
پیٹ پِٹاری منہ سُپاری کے اردو معانی
- دیکھنے میں تو دبلا ہے پر کھانا بہت کھاتا ہے
- جس لڑکے کا پیٹ بڑا ہو یا جو شخص بہت کھاتا ہو اس کے لئے اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے
पेट पिटारी मुँह सुपारी के हिंदी अर्थ
- देखने में तो निर्बल है परंतु खाना बहुत खाता है
- जिस लड़के का पेट बड़ा हो या जो व्यक्ति बहुत खाता हो उस के लिए इस कहावत का प्रयोग करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ پِٹاری منہ سُپاری)
پیٹ پِٹاری منہ سُپاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔