تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پونْچَھن" کے متعقلہ نتائج

پونچَھن

وہ چیز جو پونچھنے سے نکلے، بقیہ، بچا کھچا، کھُرچن

جھاڑَن پونْچَھن

۔مذکر۔ وہ چیز جو جھاڑنے نکلے۔ ۲۔(کنایۃً) آخری بچّہ۔

پیٹ پونْچَھن

۔پیٹ کھُرچن۔ صفت۔ (عو) وہ بچہ جس کے پیچھے کوئی اور بچہ نہ پیدا ہوا ہو۔ پچھلا بچّہ۔

پونچْھنا

رک : پوچھنا معنی نمبر ۱.

پُونچْھنا پانچْھنا

رک : پوچھان معنی نمبر ۳.

پُنچْھنا

پون٘چھا جانا ، کپڑے وغیرہ سے خشک یا صاف کیا جانا.

پانی چُھونا

(دیہاتی) حوائج ضروریہ سے فراغت کے بعد آبدست لینا ، دھونا.

پانی چھاننا

چھنے کے ذریعے سے پانی صاف کرنا

پانی چھانٹْنا

چیچک ڈھانے پر مریض کو پانی کے چھین٘ٹے دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پونْچَھن کے معانیدیکھیے

پیٹ پونْچَھن

peT-po.nchhanपेट-पोंछन

وزن : 2122

موضوعات: عوامی

پیٹ پونْچَھن کے اردو معانی

  • ۔پیٹ کھُرچن۔ صفت۔ (عو) وہ بچہ جس کے پیچھے کوئی اور بچہ نہ پیدا ہوا ہو۔ پچھلا بچّہ۔
  • رک : پیٹ پوچھن

English meaning of peT-po.nchhan

  • (usu. used by women) the last child of a woman
  • a woman's last child

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پونْچَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پونْچَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone