تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پونچَھن" کے متعقلہ نتائج

پونچَھن

وہ چیز جو پونچھنے سے نکلے، بقیہ، بچا کھچا، کھُرچن

اردو، انگلش اور ہندی میں پونچَھن کے معانیدیکھیے

پونچَھن

po.nchhanपोंछन

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: پوچَھن

موضوعات: فقرہ

پونچَھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چیز جو پونچھنے سے نکلے، بقیہ، بچا کھچا، کھُرچن
  • پوچھَن، وہ کپڑا جس سے کھانے کا برتن پونچھا جائے، صافی
  • کسی عورت کے رحم سے پیدا ہونے والی آخری اولاد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of po.nchhan

Noun, Feminine

  • rubbish, anything thrown away after wiping
  • wipe, wiper
  • wiping of the stomach, the last child of a woman,

पोंछन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पद-पेट की पोंछन स्त्री की अंतिम संतान
  • पोंछने की क्रिया या भाव, पोंछने के काम आने वाला कपड़ा, साफी
  • किसी पात्र में लगी या सटी वस्तु का पोंछकर निकाला गया भाग, शेष, बचा-खुचा, खुर्चन

پونچَھن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پونچَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پونچَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words