تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا

سخت بھوک کی تکلیف برداشت کرنا

کاٹھ کی روٹی پیٹ میں باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاٹھ کی روٹی پیٹ پَر باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

پیٹ سے کاٹ کی روٹی بانْدھنا

رک : پیٹ پٹی بان٘دھنا.

کاچھ کی روٹی پیٹ پَت باندھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاچھ کی روٹی پیٹ میں باندھنا

بالا خانہ ، شہ نشی ؛ برآمدہ ؛ مینار ، برج ل قلعہ کی فصیل

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا کے معانیدیکھیے

پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا

peT se kaaTh kii roTii ba.ndhnaaपेट से काठ की रोटी बाँधना

محاورہ

پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا کے اردو معانی

  • سخت بھوک کی تکلیف برداشت کرنا

पेट से काठ की रोटी बाँधना के हिंदी अर्थ

  • तेज़ भूख की तकलीफ़ बर्दाश्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words