تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاڑ کھانا" کے متعقلہ نتائج

پھاڑ کھانا

درندے کا کسی کو چیر پھاڑ کر کھا جانا، کاٹ کھانا، بھنبوڑ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاڑ کھانا کے معانیدیکھیے

پھاڑ کھانا

phaa.D khaanaaफाड़ खाना

محاورہ

مادہ: پھاڑ

پھاڑ کھانا کے اردو معانی

  • درندے کا کسی کو چیر پھاڑ کر کھا جانا، کاٹ کھانا، بھنبوڑ لینا
  • ستانا، غضب ناک ہونا، جھلانا، سیدھے منھ بات نہ کرنا، بد مزاجی سے چیخ کر بولنا
  • بھیانک ہونا، ڈراؤنا محسوس ہونا، ویرانی ہونا

English meaning of phaa.D khaanaa

  • (of a beast) rend, devour, tear to pieces, mangle
  • speak harshly, become angry

फाड़ खाना के हिंदी अर्थ

  • दरिंदे का किसी को चीर-फाड़ कर खा जाना, काट खाना, भंबोड़ लेना
  • सताना, क्रोधित होना, झिल्लाना, सीधे मुँह बात न करना, बुरे स्वभाव से चीख़ कर बोलना
  • भयानक होना, डरावना अनुभूत होना, वीरानी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاڑ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاڑ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words