تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھاگ کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھاگ کھیلْنا کے معانیدیکھیے
پھاگ کھیلْنا کے اردو معانی
- ہولی کے موقع پر ایک دوسرے پر رن٘گ ڈالنا اور چہرے پر گلال ملنا، ہولی کھیلنا، رنگ کھیلنا، رنگ پاشی کرنا، کرنا
- (مجازاً) خوشیاں منانا، گلچھّرے اڑانا، عیش
- ہولی کے موقع جوا کھیلنا
English meaning of phaag khelnaa
- play holi, sprinkling colour to each other
- to take part in the gambols of the Holi
- (Metaphorically) to enjoy, to celebrate
फाग खेलना के हिंदी अर्थ
- होली खेलना, रंग खेलना, रंग छिड़कना
- होली के अवसर पर जूआ खेलना
- (लाक्षणिक) ऐश करना, उत्सव मनाना, गुलछर्रे उड़ाना, खुशियाँ मनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھاگ کھیلْنا)
پھاگ کھیلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔