تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاگُن" کے متعقلہ نتائج

پھاگُن

ہندی سال کا بارہواں اور موسم سرما کا (ماگھ کے بعد کا) دوسرا مہینہ جس کے دوسرے نصف میں ہولی منائی جاتی ہے پھلگن (اس مہینے میں آغاز بہار کے آثار نظرآنے لگتے ہیں)

پھاگُنی

फाल्गुनी

ماگھ تَلاتَل باڑھے، پھاگُن گوڑے کاڑھے

ماگھ کے مہینے میں سردی کی وجہ سے ان٘سان سکڑ کر سوتے ہیں، پھاگن میں گھٹنے پھیلا لیتے ہیں

بَھرا کَنالا چھانے تھی، پھاگَن کو نہیں جانے تھی

ابتدا میں جو اتنا اسراف کیا ان دنوں کی خبر نہ تھی

پاگَن

ڈھولکی، طن٘بورہ

پُورِیا پھاگُنی

ایک نچھتر، ایک برج سیارہ

پَھگُن ہَٹ

پھاگن کے مہینے میں چلنے والی ہوا جس کے ساتھ بہت سی دھول اور درختوں کی پتیاں وغیرہ بھی ملتی رہتی ہیں ؛ پھاگن میں ہونے والی بارش .

پاگْنا

کسی تخم یا میوے کو گھی وغیرہ میں بھون کر یا بغیر بھونے اس پر شکر کا شیرہ چڑھانا

پُھگْنا

بھرنا ، پر ہونا ، پھولنا ، اترانا .

پُھوگْنا

پھولنا ، کھلنا ، شگفتہ ہونا ، (مجازاً) نہایت خوش ہونا .

پَگْنا

گھی وغیرہ میں تلے جانے کے بعد کھان٘ڈ کے شیرے میں (بغرض غلاف) ڈالا جانا، غلافا جانا، قوام کیا جانا، قوام میں لپیٹنا، شکر چڑھانا، شکر میں لت پت کرنا، غلافنا (مجازاً) عاشق ہونا، شیدا ہونا، مفتوں ہونا

پُگْنا

پورا ہونا، پورا پڑنا، لڑکوں کے کھیل میں تقسیم یا انتخاب مکمل کرنا

پُوگْنا

نزدیک پہنچنا ، پاس آنا ، قریب ہونا ، آنا ، پہن٘چنا .

پُگانا

’کوڑی زغند‘ کھیل کے آڑیوں کو ساتھی کا کوڑی چھپا کر دینا.

پَگِیانا

پگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاگُن کے معانیدیکھیے

پھاگُن

phaagun•फागुन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: پھالْگُن

  • Roman
  • Urdu

پھاگُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندی سال کا بارہواں اور موسم سرما کا (ماگھ کے بعد کا) دوسرا مہینہ جس کے دوسرے نصف میں ہولی منائی جاتی ہے پھلگن (اس مہینے میں آغاز بہار کے آثار نظرآنے لگتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of phaagun

  • Roman
  • Urdu

  • hindii saal ka baarahvaa.n aur mausim-e-sarmaa ka (maagh ke baad ka) duusraa mahiina jis ke duusre nisf me.n holii manaa.ii jaatii hai phalgan (is mahiine me.n aaGaaz bihaar ke aasaar nazar aane lagte hai.n

English meaning of phaagun

Noun, Masculine

  • the eleventh month of the Hindus (Feb.-March, the full moon of which is near Purvu phalguni

फागुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिशिर ऋतु का दूसरा महीना, हिन्दी साल का बारहवां और जाड़े का (माघ के बाद का) दूसरा महीना जिसके दूसरे अर्ध में होली मनाई जाती है फलगन (इस महीने के शुरुआत में बहार के मौसम प्रतीत होने लगता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاگُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاگُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone