تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانکْڑا" کے متعقلہ نتائج

پھانکْڑا

(ھ) عم۔ صفت، مسٹنڈا۔ (فقرہ) و بڑا پھانکڑا جوان ہے، بانکا، ترچھا، بہادر، دلیر

پھانکْڑا ہے

بان٘کی وضع سپاہی صورت ہے ، فضول گرد ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانکْڑا کے معانیدیکھیے

پھانکْڑا

phaa.nk.Daa फाँकड़ा

وزن : 212

موضوعات: ٹھگی فقرہ

پھانکْڑا کے اردو معانی

صفت

  • بہادر، دلیر، بانْکا، ترچھا
  • ہٹا کٹا، مسٹنڈا، تیز طرار، جوشیلا، (مجازاََ) فریبی دھوکے باز.
  • (ھ) عم۔ صفت، مسٹنڈا۔ (فقرہ) و بڑا پھانکڑا جوان ہے، بانکا، ترچھا، بہادر، دلیر

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) خرگوش کی آواز کا شگون، جب کوئی مسافر حالت کوچ میں ہمراہ ہو اور خرگوش بولے تو اس مسافر کو قتل نہیں کرتے، کیوں کہ ایسا کرنے میں آفت میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے یا یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس مسافر کے پاس کچھ نہیں ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

फाँकड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बांका। तिरछा।
  • हृष्ट-पुष्ट। तगड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words