تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھبْتی" کے متعقلہ نتائج

طَنْز

(تنقید) زندگی کے مضحک، قابل گرفت اور تنفرانگیز پہلوؤں پر مخالفانہ اور ظریفانہ تنقید

تَنْزُو

ایک عصارے کا نام : جو مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے

تَنْزِیَہ

پاک کرنا، عیبوں سے پاک کرنا، پاکیزگی

طَنْزِیَہ

وہ بات یا تحریر جس میں طنز شامل ہو، طنز آمیز نیز طنز کے طور پر، طنزاً

طَنْزاً

طنز کے ساتھ، طعنہ کے طور پر، چھیڑنے کے لیے

تَنْظِیم

(کسی گروہ یا جماعت کا) نظم، نظام

تَنْزِیہی

(فقہ) ایسا فعل مکروہ جو حلال سے قریب ہو.

تَنْظِیر

نظیر پیش کرنا ، مثال دینا

تَنْذِیر

تَنْضِید

ترتیب سے پاس پاس یا تلے اوپر رکھنا

تَنْزِیف

(طب) خون نکالنا ، عورت کو حالت حمل میں خون آنا

تَنْظِیف

صفائی ، ستھرائی ، پاکی

طَنْز آمیز

طنز بھرا، طنز سے معمور، طعن آمیز، طنز آلود

طَنْز نِگاری

ظرافت اور طنزیہ تحریرں لکھنا

طَنْز و تَشْنِیع

طعنہ مہنا، چھیڑ چھاڑ، جلی کٹی بات

تَنْظِیْمِ نَو

نئی تنظیم، نئی جماعت یا جمعیت

تَنْزُوئے خَطائی

ایک عصارہ ہے جما ہوا جو دو شکلوں پر آتا ہے : (۱) لمبی لمبی موٹی پتیاں دو دو تین تین تولہ یا اس سے زیادہ کی ہوتی ہیں رن٘گ زردی مائل (۲) چھوٹی چھوٹی پتیاں رن٘گ خاکی سبزی مائل عربی میں اس کا نام عصارۂ حناے صینی ہے اس کو شاہ چینی اور شاہ صینی بھی کہتے ہیں اسے مختلف طریقے سے تیار کرتے ہیں مصنوعی بھی ہوتا ہے

تَنْظِیْمِ جَماعَت

گروہ کو منظم کرنا

تَنْظِیمِ دُو عَالَم

نِیم طَنْز

(مراد) لطیف طنز، ہلکا سا طنز، نیم طنز تعریفی بھی ہو سکتا ہے

تَعْرِیْف و طَنْز

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھبْتی کے معانیدیکھیے

پَھبْتی

phabtiiफबती

اصل: ہندی

وزن : 22

جمع: پَھبْتِیاں

پَھبْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • مزاحیہ یا طنزیہ لفظ یا فقرہ جو بطور تشبیہ کسی پر ٹھیک ٹھیک چسپاں ہو جائے، ایسی بات جو کسی پر پھب جائے اور عَین میں وہی معلوم ہو
  • زیور، آرائش، لباس، تزئین
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phabtii

Noun, Feminine, Singular

फबती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • कटाक्षपूर्ण उक्ति, फ़िकरा, उपहास, ताना, चुटीली बात, ऐसी व्यंग्यात्मक तथा परिहासपूर्ण बात जो किसी व्यक्ति की तात्कालिक स्थिति के ऊपर बिलकुल ठीक बैठती हो ;
  • ज़ेवर, लिबा स
  • हँसी; ठिठोली; मज़ाक

پَھبْتی کے مترادفات

پَھبْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھبْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھبْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone