تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَنْزِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَنْزِیَہ کے معانیدیکھیے
طَنْزِیَہ کے اردو معانی
صفت
- وہ بات یا تحریر جس میں طنز شامل ہو، طنز آمیز نیز طنز کے طور پر، طنزاً
شعر
طنزیہ لہجے میں ہم سے بات مت کیجے حضور
ایسا لگتا ہے کسی نے دل پہ نشتر رکھ دیا
جل گئے پھر سے کچھ حسیں رشتے
طنزیہ گفتگو کی بھٹی میں
ہزاروں طنزیہ تیروں کا آج کل تشنہؔ
ہمارا دل ہی نشانہ ہے کیا کیا جائے
English meaning of tanziya
Adjective
- sarcastic, satirical
तंज़िया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो बात या लेख जिसमें व्यंग या कटाक्ष हो, व्यंगपूर्ण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَنْزِیَہ)
طَنْزِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔