تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑْکا" کے متعقلہ نتائج

پَھڑْکا

حرارت یا بخار جو گرمی کی شدت سے ہوجائے ، لو کا اثر .

پَھڑْکاہَٹ

پھڑکانا (رک) کا اسم کیفیت .

پَھڑْکاوا

(کبوتر بازی) مقابلے کے کبوتروں کے ساتھ اڑان میں مٹ بھیڑ .

پَھڑْکانا

پلانا، جنبش دینا

پَھڑْکاو

ظاہری ٹیم ٹام ، دکھاوا ، نمود ، نمائش .

پَھڑْکا دینا

نہایت خوش گردینا ، دل موہ لینا ، تڑپا دینا .

دو پَھڑْکا

دو مضبوط ٹاٹ یا موٹے پردہ کا بنا ہوا ، دو پرتوں کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑْکا کے معانیدیکھیے

پَھڑْکا

pha.Dkaaफड़का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پَھڑْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرارت یا بخار جو گرمی کی شدت سے ہوجائے ، لو کا اثر .
  • کپڑے کا ٹکڑا ، پارچہ ، موٹا پردہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pha.Dkaa

Noun, Masculine

  • fever brought about by excessive exposure to sun, sunstroke
  • pulsated, quivered

फड़का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हरारत या बुख़ार जो गर्मी की शिद्दत से होजाए, लू का असर
  • कपड़े का टुकड़ा, पारचा, मोटा पर्दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone