تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھڑْپَھڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑْپَھڑانا کے معانیدیکھیے
پَھڑْپَھڑانا کے اردو معانی
فعل لازم
- پھڑ پھڑ کرنا، (بازووں کو) پھٹ پھٹانا
- ہلانا، ہوا میں حرکت دینا
- (ہوا سے) ہلنا، حرکت کرنا
- تڑپنا، ہاتھ پاؤں ہلانا
- بے قرار ہونا، بے چین ہونا
- عالم نزع میں ہونا
شعر
صبح دم اٹھ کر ترا پہلو سے جانا یاد ہے
لوٹنا دل کا جگر کا پھڑپھڑانا یاد ہے
English meaning of pha.Dpha.Daanaa
Intransitive verb
- to shake, shiver, to move with convulsive motion, to struggle, to be agitated
- to flap (the wings), to utter, to wave, to twinkle
- to crackle (as stiff paper)
- to patter (as rain)
- to rattle (as musketry)
फड़फड़ाना के हिंदी अर्थ
پَھڑْپَھڑانا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھڑْپَھڑانا)
پَھڑْپَھڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔