تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھیل جانا" کے متعقلہ نتائج

پَھیل جانا

چاروں طرف سے گھیرا بنا لینا

سُرْمَہ پَھیل جانا

لگے ہوئے سرمے کا رطوبت کی وجہ سے اپنی جگہ سے بڑھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھیل جانا کے معانیدیکھیے

پَھیل جانا

phail jaanaaफैल जाना

محاورہ

مادہ: پَھیل

پَھیل جانا کے اردو معانی

  • چاروں طرف سے گھیرا بنا لینا
  • وسعت پانا ؛ عام ہو جانا
  • (جذبات) بھڑک اٹھنا
  • شہرت ہونا ، عام ہوجانا ، رائج ہوجانا
  • منشتر ہونا مشہور ہونا .
  • بڑھ جانا ، چوڑا ہو جانا
  • ، بکھر جانا ، آبادی بڑھانا
  • أ۱۔جسامت میں بڑھ جانا۔ کسی موٹی چیز کا پتلا ہوکرک بڑھ جانا۔ ۲۔چوڑا ہوجانا۔ ۳۔رائج ہوجانا۔ مشہور ہوجانا۔

شعر

English meaning of phail jaanaa

  • be spread, be expanded, become known or popular, increase (in size or influence)

फैल जाना के हिंदी अर्थ

  • चारों तरफ़ से घेरा बना लेना
  • (जज़बात) भड़क उठना
  • मंशतर होना मशहूर होना
  • ، बिखर जाना, आबादी बढ़ाना
  • न१।जसामत में बढ़ जाना। किसी मोटी चीज़ आग का पुतला होकरक बढ़ जाना। २।चौड़ा होजाना। ३।राइज होजाना। मशहूर होजाना
  • बढ़ जाना, चौड़ा हो जाना
  • वुसअत पाना , आम हो जाना
  • शौहरत होना, आम होजाना, राइज होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھیل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھیل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone