تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھیل کَر" کے متعقلہ نتائج

پَھیل کَر

رک : پھیل پھیل کر/کے

پَھیل کَر سونا

نہایت آرام اور بے فکری سے سونا ، خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا، فراغت سے سونا

پَھیل کَر بَیٹھْنا

فراغت سے بیٹھنا ، کھل کر بیٹھنا

پَھیل پَھیل کَر

، حد سے بڑھ کر ، آپے سے باہر ہوکر ، بے فکری سے

پَھیل پَھیل کَر سونا

رک : پھیل کر سونا

پَھیل پھال کَر

پھیل کر /کے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھیل کَر کے معانیدیکھیے

پَھیل کَر

phail karफैल कर

پَھیل کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : پھیل پھیل کر/کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھیل کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھیل کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone