تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھَک سے" کے متعقلہ نتائج

پھک

پھاک

رک : پھاگ

پھَینک

دباؤ، زور

پَھک پَھک

بھک بھک

پَھک جانا

پھٹ جانا ، ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا .

پھَک سے

جلدی سے ، دفعۃً ، یکبارگی ، فوراً ، اچانک .

پَھکْڑی

رسوائی، خواری، درگت، بیہودہ دست درازی

پَھکَئی

چیتا نام کا غلہ جو کن٘گنی کی قسم سے ہے بندیلکھنڈ میں دو قسم کا ہوتا ہے ، ایک قسم کو پھکنی اور دوسری کو رائی کہتے ہیں ، یہ دونوں ناج برسات کے موسم میں بوئے جاتے ہیں پھکئی کو تھوڑا پہلے بوتے ہیں ہمالہ میں جاڑوں میں بوتے ہیں .

پَھکوڑْیا

پھکڑ باز، فحش گو، بان٘کا

پَھکی

رک : پَھن٘کی .

پَھکّاڑی

رک : پھکڑ بازی ، گالی گلوچ .

پَھکَّڑ

مسخرہ، بزل گو، فحش بکنے والا

پَھکّا

ٹکڑا ، پھان٘ک .

پَھکّی

پاکھا (۱) (رک) کی تصغیر .

پَھکْنی

پھان٘کنے والی دوا

پَھکْنا

(عو) وہ میٹھی تر چیز جس میں گھی کم ہو .

پَھکْٹی

رک : پھکڑی (۲) .

پَھکْیا

رک : بھکیا ؛ فال .

پَھکْسا

( بیلداری ) کڑی تختے کی چھت پر ڈالنے کے لیے ملبے کی مٹی کا بنایا ہوا گارا گون٘دھا ( ٹھوس گارا ) ، دھابا ، گاچی . ( اف : بنانا ) .

پَھکاواڑا

نمک ، شور ، لونا .

پَھکانا

پھان٘کنا (رک) کا تعدیہ .

پَھکیتی

سیف بازی، گتکا چلانے کا فن

پَھکھوٹا

بازو .

پَھکَّر

فقیر ، درویش ، گداگر .

پَھکَّڑ پَن

پھکڑ کا اسم کیفیت ؛ فحش گوئی ، بزل .

پَھکوڑِیات

ہزلیات، پھکڑ، بکواس، واہیات

پَھکَّڑ باز

لاپرواہی سے زرو مال خرچ کرنے والا

پَھکْڑی دار

پن٘کھڑی دار ، پہلودار .

پھانک

کسی پھل کا تراشا ہوا ٹکڑا، قاش

پَھکَرْ مُول

ایک بوٹی کی جڑ جس کا رن٘گ مٹیالا توڑنے پر اندر سے لال ہوتا ہے بطور دوا مستعمل .

پَھکَّڑ ہونا

بیہودہ ہنسی مذاق ہونا، بے تکلفی ہونا

پَھْکسِیاری

بلی کے برابر ایک جانور ، جس کی پیٹھ پر سر لے کر دم تک ایک زردی مائل لکیر ہوتی ہے اور جو شیر کے آگے آگے بولتی ہوئی چلتی ہے جس سے دوسرے جانور شیر کی آمد سے باخبر ہو جاتے ہیں .

پَھکَّڑ بازی

فحش گوئی، گالی گلوج

پَھکّاڑا بیگ

بیجا صرف کرنے کی وجہ سے مفلس رہنے والا .

پَھکَّڑ رَہْنا

رک : پھکڑ ہونا ؛ لڑائی جھگڑا ہونا ، ٹکراؤ ہونا .

پَھکْڑی کَرْنا

بے عزتی کرنا، بد اخلاقی سے پیش آنا، فضیحت کرنا، اتہام لگانا، بہتان لگانا

پَھکَّڑ لَڑْنا

گالی گلوچ کرنا، بزلیات بکنا، بیہودہ گفتگو یا کام کرنا

پَھکَّڑ جَڑْنا

گالی دینا ، پھبتی کسنا ، مذاق اڑانا .

پَھکَّڑ بولْنا

رک : پھکڑ لڑنا ، گالی دینا .

پَھکَّڑ باندْھنا

بہت زیادہ اور مسلسل گالیاں دینا، ناشائستہ گفتگو کرنا، ہزلیات بکنا

پَھخ پَھخ دَنے ہَنسنا

زور سے ہن٘سنا .

پھاکْڑا

رک : پھاگ

پھاک کھیل٘نا

رک : بھاگ کھیلنا .

پھیک دینا

رک : پھیکنا ، پھین٘ک دینا ، پھین٘کنا

پھینکا

ایک پودا جس کے پھل اور جڑ سے ایسا مادہ حاصل ہوتا اہے جو صابن کا کام کرتا ہے ریٹھا، ڈوڈن، انگ، Soap berry

پھینْک دینا

بکھیر دینا، اُچھال دینا، گرا دینا، ڈال دینا، زمین پر گرا دینا

پِھینکاؤُ

پھین٘کنے کے قابل ، بے کار

پھینکْنا

ڈالنا ، گرانا

پَھق دے

فوراً ، اچانک ، رک : پھک سے .

پھونک

من٘ھ سے بزور نکالی ہوئی ہوا ، سان٘س ؛ پھون٘کنے کی کیفیت۔

پھینْک پھانک

پھین٘ک کر.

پَھنکْڑی

رک : پن٘کھڑی .

پھینْک آنا

بکھیر دینا

پھینْک جانا

ڈال دینا، بکھیر دینا، بے دلی کے ساتھ ڈال دینا

پِھیکے غَمْزے

رک : پھیکا غمزہ

پِھیکا غَمْزا

رک : پھیکا نخرہ

پھینْک مارنا

کوئی چیز اس طرح پھین٘کنا کہ دوسرے کو چوٹ لگے.

پِھیکا شَلْغَم

(مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کردے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت نہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملبح، حسن بے نمک

پِھکْوانا

پھین٘کنا کا تعدیہ، کسی چیز کو کسی دوسرے شخص دور ہٹوانا یا پھینکوانا

پھینْک کے مارْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھَک سے کے معانیدیکھیے

پھَک سے

phak-seफ़क-से

اصل: ہندی

وزن : 22

مادہ: پھک

پھَک سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جلدی سے ، دفعۃً ، یکبارگی ، فوراً ، اچانک .

English meaning of phak-se

Adverb

  • immediately, instantly, in a moment, in a flash, with a puff

फ़क-से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • फट से, एकबारगी, जल्दी से, फ़ौरन, अचानक

پھَک سے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھَک سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھَک سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone