تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھل چَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

چَکْھنا

کسی چیز کو زبان پر رکھنا، چاشنی دیکھنا، چکھنے کا عمل، ذائقہ لینا

ثَمَر چَکْھنا

رک : پھل چکھنا .

نُون چَکھنا

(رک : نمک چکھنا) کھانے وغیرہ کی ذراسی مقدار زبان پر رکھ کر نمک کی مقدار کا اندازہ کرنا ؛ ذائقہ معلوم کرنا ، لذت کا اندازہ کرنا ؛ مراد : بہت معمولی مقدار میں کچھ کھانا ۔

مَزے چَکْھنا

۔لذّت پانا۔؎

مَزا چَکْھنا

مزا چکھانا (رک) کا لازم ، حظ اُٹھانا ، لطف لینا ؛ سزا پانا ۔

نَذْر چَکْھنا

نذر میں رکھی ہوئی چیز کو دوسروں کا کھانا ، نذر میں شرکت کرنا

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

پَرساد چَکھنا

مَزَہ چَکھنا

ذائقہ لینا، ذائقہ دیکھنا، لذت معلوم کرنا

لَذَّت چَکْھنا

مزہ لینا ، سواد پانا ، لطف حاصل کرنا.

سواد چَکھنا

مزہ لینا، مزہ چکھنا

پرَشاد چَکْھنا

کھانا کھانا، پرساد چکھنا، دیوی دیوتاؤں کو چڑھائی گئی چیز چکھنا

ذَائِقَہ چَکْھنا

مزہ چکھنا، لذت حاصل کرنا، لطف اٹھانا

چَکْچَک لَونْدے چَکْھنا

ترترائے اور گھی میں تر بتر نوالے کھانا

گھر کے مزے چکھنا

بہت جگہ ملازمت کرنا، ملازمہ کے متعلق کہتے ہیں

سَزا کا مَزا چَکھنا

کئے کی سزا پانا، سزا کو پہنچنا

بِیس ہَنڈْیوں کا مَزَہ چَکْھنا

ہر جائی ہونا، کتنے ہی آشنائوں کے ساتھ رہنا.

زِنْدَگی میں مَوت کا مَزَہ چَکْھنا

بے حد تکلیف ہونا، سخت مصیبت ہونا

اَپنے کِیے کا مَزَہ چَکھنا

زَمانے کا گَرْم و سَرْد چَکْھنا

اچھا بُرا دور دیکھنا، تجربہ کار ہونا

مَوت کا ذائِقَہ چَکْھنا

موت کا مزا چکھنا ، موت کی تکلیف اٹھانا ، مر جانا

گَھر گَھر کے مَزے چَکھنا

۔اس ملازمہ کی نسبت مستعمل ہے جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹکے۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) تجربہ کار ہونا۔

مار چَکْھنا

مار کھانا ، سزا پانا .

پَھل چَکْھنا

۰۱ مزا چکھنا ؛ نتیجہ بھگتنا .

مال چَکْھنا

کسی کا روپیہ اپنے کھانے پینے میں خرچ کرنا، پرایا روپیہ اپنے صرف میں لانا، دوسرے کی بدولت مزے اڑانا

نَمَک چَکھنا

پکتے ہوئے کھانے کو تھوڑا سا کھا کر نمک مرچ کی کمی بیشی دیکھنا، کسی کے دسترخوان سے متمتع ہونا

تان چَکْھنا

(پتن٘گ بازی) پتن٘گ اُڑانے والے سے اڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور ذرا سی دیر کے لیے لے کر پتن٘گ اُڑانے کا لطف اُٹھانا ، (مجازاً) پتن٘گ کی ڈور پکڑ کر پتن٘گ بازی سے واقف ہونا.

وَبال چَکھنا

کیے کی سزا پانا ، نتیجہ بھگتنا ۔

چوبَہ چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

چوبا چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

بھوجَن چَکْھنا

کھانا، روٹی کھانا .

مَوت کا پیالَہ چَکْھنا

رک : موت کا پیالہ پینا

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

پَنچ کَھنا

پانچ منزل یا پانچ درجے کا (مکان وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھل چَکْھنا کے معانیدیکھیے

پَھل چَکْھنا

phal chakhnaaफल चखना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَھل

پَھل چَکْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۰۱ مزا چکھنا ؛ نتیجہ بھگتنا .
  • ۰۲ متمتع ہونا ، ( مجازاً ) زخمی ہونا .
  • ۰۳ نتیجہ بُھگتنا .

English meaning of phal chakhnaa

Compound Verb

  • face the result, taste fruit
  • pleasant, Metaphorically: injured

फल चखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मज़ा चखना, नतीजा भुगतना
  • सुखद, प्रतीकात्मक: घायल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھل چَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھل چَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone