تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھل پانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھل پانا کے معانیدیکھیے
پَھل پانا کے اردو معانی
- صلہ پانا ، جزا ملنا .
- سزا پانا .
- نتیجہ حاصل کرنا .
- فائدہ اُٹھانا ، فلاح پانا .
- اولاد ہونا .
- ۔۱۔نتیجہ حاصل کرنا۔ صلہ پانا۔ ثمرہ پانا۔ ۲۔کئے کی سزا پانا۔ عوض پانا۔ ؎ ۳۔ بھلائی پانا۔ فلاح پانا۔ ؎ ۴۔ (عو) اولاد ہونا۔ (فقرہ) اس کتاب میں پھول کھلنے کے روز سے پھل پہانے کے دن اور پھر اولاد کے پروان چڑھانے تک کارتی ریزہ حال لکھا ہے۔
English meaning of phal paana
- have offspring, reap reward or consequences
फल पाना के हिंदी अर्थ
- औलाद होना
- नतीजा हासिल करना
- सज़ा पाना
- ۔۱۔नतीजा हासिल करना। सिला पाना। समुरा पाना। २।किए की सज़ा पाना। इव्ज़ पाना। ३। भलाई पाना। फ़लाह पाना। ४। (ओ) औलाद होना। (फ़िक़रा) इस किताब में फूल खुलने के रोज़ से फल पहाने के दिन और फिर औलाद के प्रवान चढ़ाने तक कारती रेज़ा हाल लिखा है
- फ़ायदा उठाना, फ़लाह पाना
- सिला पाना, जज़ा मिलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھل پانا)
پَھل پانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔