تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھلاہار" کے متعقلہ نتائج

پُھلا

رک : پھلا ہی

پھُلا سِرا

۔(ھ) مذکر۔ (عو) دھوکا۔ فریب۔ بھلاوا۔ مغالطہ۔ (فقر) مہینہ بھر سے پھُلا سرا دے رکھا ہے جوٗتی نہیں لادیتی۔

پُھلاسْرا

بہلاوا، پھسلاوا

فُلاں

وہ شخص یا چیز جو ذہن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو

پُھلانگ

ایک قسم کی بھن٘گ

پُھلا سِرے میں آنا

۔(دہلی)۔ (عو) فریب میں آنا۔ دم میں آنا۔ (فقرہ) آپ ہزار گھیر گھار اور پھیر پھار کیجئے باغ سبز دکھائیے محبت جتائیے بندی اِن پھلا سروں میں آنے والی نہیں۔

پُھلاسْڑا

بہلاوا، پھسلاوا

پُھلاہی

ایک درخت جو کیکر کی قسم کا مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے جس کی مسواکیں بنتی ہیں

پُھلاوا

عورتوں کے بالوں کو گونْدھنے کی ڈوری جس میں پھند نے (یا پھول) لگے ہوتے ہیں

پُھلارا

پھول والا ، مالی .

پُھلانا

پھولنا (رک) کا تعدیہ .

پُھلالی

رک : پُھلاری .

پُھلاسْرا بازی

خوشامد، چاپلوسی، زمانہ سازی

پُھلام

رک : پھولام .

پھُلاؤ

۔(ھ) مذکر۔ (عم) وَرَم۔ سُوجَن۔

پُھلاسْرا میں آنا

باتوں میں آنا ، قریب میں آنا ؛ کسی کے ہرتے پر پھولنا ، کسی کی حمایت پر نازاں ہونا .

پھلائی

پھولے ہوئے ہونے کی حالت یا کیفیت، پھلانے کا عمل، کھلنا (پھول وغیرہ کا)

پُھلاسْڑا بازی

خوشامد، چاپلوسی، زمانہ سازی

پُھلاسْڑا میں آنا

باتوں میں آنا ، قریب میں آنا ؛ کسی کے ہرتے پر پھولنا ، کسی کی حمایت پر نازاں ہونا .

پُھلاؤ

۰۱ پھولنے کی کیفیت یا حالت یا عمل

پُھلاوَٹ

پھولنے کی کیفیت یا حالت یا عمل ؛ رک ؛ پھلاؤ .

پُھلاہَٹ

رک : پھلاو

فُلاں فُلاں

ہر ایک ، سب ، تمام ، یہ سب .

فُلاں اِبْنِ فُلاں

کسی کا بھی بیٹا .

فُلاں بَہَماں

ایرا غیرا، امکا ڈھمکا

فُلاں و بَہَماں

ایرا غیرا ، امکا ڈحمکا .

فُلاں بِنْ فُلاں

کسی کا بھی بیٹا .

فُلانی ڈِھمْکی

فرضی، ایری غیری، ہر اک

فُلَانا

وہ شخص یا چیز جو دھن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو۔

فُلانی

کوئی عورت، فلاں عورت

فُلانَہ

رک : فلاں ، کوئی شخص ، فلاں آدمی ، فلاں شخص ، فلاں چیز ، بات یا معاملے کی نسبت بولتے ہیں .

فُلانَہ پَارَس پَتَّھر ہے

خوش نصیب ہے .

فُلانا پارَس پَتَّھر ہے

خوش نصیب ہے .

مِل پُھلا

(نباتیات) بیض خانے کے پھول پتے ایک دوسرے سے ملے ہونے کی حالت ۔

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

مُنہ پُھلا بَیٹْھنا

ناراض یا خفا ہو کر بیٹھنا ، ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ۔

مُنہ پُھلا لینا

رک : منہ پھلانا ۔

منہ پھلا کر بیٹھنا

ناراض یا خفا ہوکر بیٹھنا، منہ سجا کر بیٹھنا، خفگی کی علامت ظاہر کرنا

ہاتھ پاؤں پُھلا دینا

بدحواس کر دینا ، گھبرا دینا ۔

مُنہ پُھلا کے بَیٹْھنا

ناراض یا خفا ہو کر بیٹھنا ، ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ۔

سِینَہ پُھلا کَر چَلْنا

سِینہ تان کر چلنا ، اَکڑ کر چلنا ، اِتراکر چلنا .

پیٹ پُھلا لانا

رک : پیٹ پھلانا معنی (۴).

ہاتھ پَیر پُھلا دینا

رک : ہاتھ پاؤں پھلا دینا ۔

پُھول پُھلا کَر کُپّا ہو جانا

بہت پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا ، (مجازاً) بہت مغرور ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلاہار کے معانیدیکھیے

پَھلاہار

phalaahaarफलाहार

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

پَھلاہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھل کھانا
  • (ہندو) پھل کھا کر اپاس رکھنا، ماکولات ثمریہ

English meaning of phalaahaar

Noun, Masculine

  • eating fruit
  • (Hindu) a light meal or repast of fruits

फलाहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फल या कंद का आहार, फलभोजन
  • (हिंदू) फल खा कर उपास रखना, केवल फल खाकर रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھلاہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھلاہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone