تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں پُھلا دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں پُھلا دینا

بدحواس کر دینا ، گھبرا دینا ۔

ہاتھ پَیر پُھلا دینا

رک : ہاتھ پاؤں پھلا دینا ۔

ہاتھ پاؤں بیکار کَر دینا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو کام نہ کرسکیں

ہاتھ پاؤں جَواب دے دینا

ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہاتھ پاؤں ڈال دینا

ہمت ہارنا ، حوصلہ ہارنا ؛ دفاع کی سکت باقی نہ رپنا ؛ مایوس ہو جانا ، نا امید ہو جانا.

ہاتھ پاؤں بیکار کر دینا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پاؤں کام نہ کر سکیں

ہاتھ پاؤں چھوڑ دینا

ہمت ہار دینا ، حوصلہ چھوڑ دینا ؛ کوشش نہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں پُھلا دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں پُھلا دینا

haath-paa.o.n phulaa denaaहाथ-पाओं फुला देना

محاورہ

ہاتھ پاؤں پُھلا دینا کے اردو معانی

  • بدحواس کر دینا ، گھبرا دینا ۔

हाथ-पाओं फुला देना के हिंदी अर्थ

  • बदहवास कर देना, घबरा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں پُھلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں پُھلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words