تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھلانگ" کے متعقلہ نتائج

پَھلانگ

جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

کھائی پَھلانگ

(ورزشی کھیل) ایک میدانی کھیل جو گڑھے نالے خندق یا کھائی کو پھلانگنے کی مشق کے لیے کھیلا جاتا ہے ، گھوڑے پر سوا ہو کر بھی یہ مشق کی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلانگ کے معانیدیکھیے

پَھلانگ

phalaa.ngफलाँग

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کھیل ہندو

پَھلانگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا
  • ایک قسم کی بھن٘گ
  • مالکھم کی ایک قسم کی کثرت یا ورزش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phalaa.ng

Noun, Feminine

फलाँग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक स्थान से उछलकर दूसरे स्थान पर जाने की क्रिया या भाव, एक छलांग में पार की जाने वाली दूरी, छलाँग, कुदान, चौकड़ी
  • एक प्रकार की भांग
  • मालखंभ की एक प्रकार का व्यायाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھلانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھلانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words