تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھنّا" کے متعقلہ نتائج

پَھنّا

(گاڑی بانی) دو پہیا گاڑی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھائے رکھنے کی ٹیک جبکہ وہ بے جتی ہو ، اٹھار ، اٹھاؤنی ، اٹھکن ، ڈئی ، سندہوائی

پَھنّانا

غصہ کرنا ، نہایت غضبناک ہونا ، دفعتاً غصے میں بھر جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھنّا کے معانیدیکھیے

پَھنّا

phannaaफन्ना

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

پَھنّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گاڑی بانی) دو پہیا گاڑی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھائے رکھنے کی ٹیک جبکہ وہ بے جتی ہو ، اٹھار ، اٹھاؤنی ، اٹھکن ، ڈئی ، سندہوائی
  • (کاشت کاری) ہل کے پچھلے حصے میں برس (پر باری) اور ناگر کے جوڑ میں پھنْسی ہوئی چوبی میخ ، دھانْس ، پھنی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words