تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھنْپَھنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھنْپَھنانا کے معانیدیکھیے
پَھنْپَھنانا کے اردو معانی
فعل لازم
- پھنانا
- (مجازاً) غضب ناک ہونا، پھوں پھاں کرنا
- جلدی سے یا ایک دم سے اُچھلنا (جیسے سانْپ کا)، تیزی سے پیدا ہونا یا بڑھنا (جیسے پودے کا)، چستی سے چلنا پھرنا یا اچھلنا کودنا (جیسے کھلنڈرے بچے کا)
English meaning of phanphanaanaa
Intransitive verb
- (of a plant) grow fast
- hiss (as a snake), expand the hood (as a snake)
- spring up in anger
- to move about briskly
- to rise, become erect
फंफनाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- चंचलतापूर्वक इधर-उधर हिलना।
- मुंह से हवा छोड़कर फन फन शब्द उत्पन्न करना। जैसे-साँप का ' फनफनाना।
- बहुत अधिक गुस्सा होना; क्रोध या आवेश में बोलना
- चंचलता से इधर-उधर हिलना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھنْپَھنانا)
پَھنْپَھنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔