تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپولے" کے متعقلہ نتائج

پَھپولے

پھپولا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَھپولے والی

چیچک رو، چیچک والی

پَھپولے پَڑْنا

جلد پر چھالے نمودار ہونا .

پَھپولے توڑْنا

رک : پھپولے پھوڑنا .

پَھپولے پُھوٹْنا

چھالوں سے پانی نکل جانا ، (طنزاً) دلی آرزو پوری ہو جانا ، دشمنی نکلنا .

پَھپولے پھوڑْنا

چھالے توڑنا ، دل کا غبار نکالنا ، غصہ نکالنا ، حسرت نکلانا (عموماً دل کے ساتھ) .

پَھپولے جَل اُٹْھنا

جَلے دِل کے پَھپولے پھوڑْنا

دیکھیے: جلے پھپھولے پھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپولے کے معانیدیکھیے

پَھپولے

phapoleफपोले

وزن : 122

پَھپولے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھپولا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words