تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپُوندی" کے متعقلہ نتائج

پَھپُوندی

نباتات کی ایک شکل ، فنجی Fungi یا پھپون٘دی یہ یک خلوی یا کثیر خلوی ہوتے ہیں ان میں ایک قسم زہریلی نہیں ہوتی غذا اور دواؤں کے کام آتی ہے .

مُنہ میں پَھپُوندی لَگنا

چپ لگنا ، نہ بولنا ، خاموشی اختیار کرلینا ، خاموشی طاری ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپُوندی کے معانیدیکھیے

پَھپُوندی

phapuu.ndii फपूँदी

وزن : 122

پَھپُوندی کے اردو معانی

اسم

  • نباتات کی ایک شکل ، فنجی Fungi یا پھپون٘دی یہ یک خلوی یا کثیر خلوی ہوتے ہیں ان میں ایک قسم زہریلی نہیں ہوتی غذا اور دواؤں کے کام آتی ہے .
  • بعض اشیاء (شراب سرکہ وغیرہ) میں ان کی پختگی کا اظہار .
  • کبھی روئی کی طرح نرم اور سفید تہ کبھی سخت پرت جو اشیاء کے زیادہ عرصہ پڑا رہنے نیز اشیاء خوردنی کے ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے ان پر جم جاتی ہے ، سڑن ، بس جانے کی کیفیت .
  • ۔ وہ سفید تہہ جو رطوبت کی وجہ سے کسی چےز پر جم جائے (جمنا۔ لگنا کے ساتھ ؎
  • پودے لکڑی وغیرہ کی ایک بیماری جو قابل علاج ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of phapuu.ndii

Noun

  • mould on bread or fruit (due to moisture), fungus

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپُوندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپُوندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words