تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھرِیا" کے متعقلہ نتائج

پَھرِیا

لہن٘گا جو سامنے کی طرف سے سلا ہوا نہیں ہوتا ، کپڑے کا چوکور ٹکڑا ایک کنارے کی طرف سے چنا ہوا عموماً جسے عورتیں اور لڑکیاں کمر میں بان٘دھ لیتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھرِیا کے معانیدیکھیے

پَھرِیا

phariyaaफरिया

اصل: ہندی

پَھرِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لہن٘گا جو سامنے کی طرف سے سلا ہوا نہیں ہوتا ، کپڑے کا چوکور ٹکڑا ایک کنارے کی طرف سے چنا ہوا عموماً جسے عورتیں اور لڑکیاں کمر میں بان٘دھ لیتی ہیں .
  • وہ لتہ جو شیر خوار بچے کے نیچے بستر پر بچھایا جاتا ہے تاکہ بستر اور کپڑے پیشاب پاخانہ سے نجس نہ ہوں .
  • ہندو عورتوں کی پوش اور لباس .
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔ (ہندوٌ گنوار عورتوں کا دوپٹّا۔ ۲۔ ہندو عورتوں کی پوشش اور لباس۔ ۳۔ اس لتّے کو بھی کہتے ہیں جو بچوں کے نیچے بچایا جاتا ہے تاکہ اور کپڑے پیشاب پاخانہ سے نجس نہ ہوں۔
  • گن٘وار عورتوں کا (موٹے کپڑے کا) دوپٹا .

English meaning of phariyaa

Noun, Feminine

  • broad stole worn by country women
  • short bordered skirt worn by girls

फरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह ओढ़नी जो स्त्रियाँ लहँगा पहनने पर ऊपर से ओढ़ती हैं। पुं० [हिं० फिरना] रहट के चरखे के चक्कर में लगी हुई वे लकड़ियाँ जिन पर मिट्टी की हँड़ियों की माला लटकती है। पुं० [हिं० परी = मिट्टी का कटोरा] मिट्टी की नाँद जो चीनी के कारखानों में पाग छोड़कर चीनी बनाने के लिए रखी जाती है। हौद।
  • वह लहँगा जो सामने की ओर सिला नहीं रहता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words