تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھسارْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھسارْنا

رک : پھسانا .

پَسارْنا

پھیلانا ، دراز کرنا (بیشتر ہاتھ پان٘و گود اور دامن وغیرہ کے ساتھ مستعمل).

پُھسَرْنا

(ٹھگوں کی اصطلاح) بھا گنا .

پَھسانا

پھن٘سنا کا تعدیہ، گھیرنا، مشکل حالات میں ڈالنا، مشکلات میں ڈالنا

پَسَرْنا

لیٹنا، پڑنا، (مجازاً) سونا

پِھکّارْنا

بال کھولنا، بال کھلے چھوڑنا، سر نن٘گا کرنا، مین٘ڈھیاں کھولنا

پَسْرَوہاں

وسعت گیر، پھیلنے والا

پِھس ہونا

رہ جانا ، پھسڈی ہونا ، جوش خروش نہ رہنا ، بجھ کر رہ جانا ، پیچھے رہ جانا ؛ ٹھٹھر جانا .

آنکھ پَسارْنا

آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھنا، آنکھیں کھولنا

پاؤں پَسارْنا

پاؤں پھیلانا

پاوں پَسارْنا

آرام کرنا ، کاہلی اختیار کرنا.

ہَت پَسارْنا

ہاتھ پسارنا ، ہاتھ بڑھانا ، ہاتھ آگے کرنا (کسی چیز کو لینے یا پکڑنے کے لیے)

گود پَسارْنا

کسی چیز کے لینے کو دامن پھیلانا، مانگنا ، سوال کرنا، بچّے کے لینے کو دونوں ہاتھ آگے کرنا

ہات پَسارْنا

مانگنا ، ہاتھ پھیلانا ، التجا کرنا ، عاجزی کے ساتھ طلب کرنا ۔

کَلّا پَسارْنا

من٘ھ پھیلانا ، من٘ھ کھولنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھسارْنا کے معانیدیکھیے

پَھسارْنا

phasaarnaa•फसारना

دیکھیے: پَھسانا

  • Roman
  • Urdu

پَھسارْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک : پھسانا .

Urdu meaning of phasaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha fasaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھسارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھسارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone