تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان" کے متعقلہ نتائج

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان

جس چیز سے انجام کار نقصان ہو اس کے وقتی یا ظاہری فائدے سے کیا حاصل، جس چیز یا بات کا انجام برا یا نقصان دہ ہو اس کے ظاہری فائدہ کو چھوڑ دینا چاہیے، پھٹ پڑے وہ سونا جس سے ٹوٹے کان

بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل ہو

بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل نہ ہو، جو نفع اذیت پہنچائے اس کا نہ ہونا اچھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان کے معانیدیکھیے

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان

phaT pa.De vo sonaa jas se TuuTe.n kaanफट पड़े वाे सोना जिस से टूटें कान

ضرب المثل

مادہ: پَھٹ

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان کے اردو معانی

  • جس چیز سے انجام کار نقصان ہو اس کے وقتی یا ظاہری فائدے سے کیا حاصل، جس چیز یا بات کا انجام برا یا نقصان دہ ہو اس کے ظاہری فائدہ کو چھوڑ دینا چاہیے، پھٹ پڑے وہ سونا جس سے ٹوٹے کان

English meaning of phaT pa.De vo sonaa jas se TuuTe.n kaan

  • curse on the gold that causes pain, it's no use having something harmful even though beneficial apparently

फट पड़े वाे सोना जिस से टूटें कान के हिंदी अर्थ

  • ऐसी कोई चीज़ या बात जिसका बुरा या हानिकारक परिणाम निकले, उसके ऊपरी और ज़ाहरी लाभ छोड़ दिया जाना चाहिए, फट पड़े वो सोना जिस से टूटे कान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words