تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھٹکارنا" کے متعقلہ نتائج

پِھٹکارنا

دور دبک کرنا، دُر دُر کرنا، دھتکارنا، سرزنش کرنا، نکال دینا، لعنتی قرار دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھٹکارنا کے معانیدیکھیے

پِھٹکارنا

phaTkaarnaaफटकारना

اصل: ہندی

وزن : 2212

پِھٹکارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دور دبک کرنا، دُر دُر کرنا، دھتکارنا، سرزنش کرنا، نکال دینا، لعنتی قرار دینا
  • مار کر پھٹ پھٹ کی آواز نکالنا، (تالی) بجانا
  • مارنا، ضرب لگانا
  • کپڑے کو دھوتے وقت دے دے مارنا، کپٹرا چھانٹنا، کپڑا کھنگالنا
  • روپیہ پیسہ جیتنا
  • (بازاری) بیچنا، فروخت کرنا
  • چابک کی طرح کسی چیز کو ہوا میں حرکت دینا یا جھاڑنا، جھٹکنا، زور سے ہلانا
  • چابک مارنا، کوڑا مارنا
  • (اناج وغیرہ کو چھاج میں) پھٹکنا
  • کمانا، (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا

English meaning of phaTkaarnaa

Transitive verb

  • curse, rebuke, reproach, reprimand, castigate, scold soundly, slash (a whip)
  • to crack (a whip), to whip, lash
  • to rail at
  • to snap up, make off with
  • to beat clothes on a stone (in washing)
  • to get hold of, to make, to win
  • to get rid of, part with, dispose of

फटकारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • एक में मिली हुई बहुत सी चीजें इस प्रकार हिलाना या झटका मारना जिसमें वे छितरा जाय। जैसे-जटा या दाढ़ी फट कारना।
  • कोई चीज इस प्रकार वेगपूर्वक और झटके से हिलाना कि उसमें से फट शब्द हो। जैसे-कोड़ा या चाबुक फटकारना।
  • ज़ोर से डाँटना; झिड़कना; लानत-मलामत करना
  • वस्तु आदि की धूल झटकना; झाड़ना
  • निचोड़े हुए कपड़े को झटके से ऊपर से नीचे हिलाना।

پِھٹکارنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھٹکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھٹکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone