تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیپھْڑی" کے متعقلہ نتائج

پھیپھْڑی

حالت نزع میں من٘ھ تک آنے والی وہ سان٘س جو پھیپھڑے کی آواز ساتھ لاتی ہے ،(مجازاً) آخری چند سان٘س، پھیپھڑا، ہون٘ٹوں کی خشکی پپڑی، جوگرمی کی وجہ سے لبوں پر بن٘دھ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیپھْڑی کے معانیدیکھیے

پھیپھْڑی

pheph.Diiफेफड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

پھیپھْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حالت نزع میں من٘ھ تک آنے والی وہ سان٘س جو پھیپھڑے کی آواز ساتھ لاتی ہے ،(مجازاً) آخری چند سان٘س، پھیپھڑا، ہون٘ٹوں کی خشکی پپڑی، جوگرمی کی وجہ سے لبوں پر بن٘دھ جاتی ہے
  • چلنے پھرنے موقوف ہونے یا ہلنے کے قابل نہ رہنے کی حالت
  • مویشی کے جگر اور پھیپھڑوں کے مرضوں میں سے ایک مرض، جس میں پھیپھڑے اور جگر کے اندر کیڑا پیدا ہوجاتا ہے

English meaning of pheph.Dii

Noun, Feminine

  • dry crust formed on the lips
  • inability to walk
  • the last breath (just before death)

फेफड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चौपायों का एक रोग जिसमें उनके फेफड़े सूज जाते हैं और उनका रक्त सूख जाता है
  • गर्मी या रूखेपन से ओठों के ऊपर चमड़े की सूखी तह, प्यास या गर्मी से सूखे ओंठ का चमड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیپھْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیپھْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words