تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِھیکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِھیکی کے معانیدیکھیے
پِھیکی کے اردو معانی
- مدھم ، ہلکی ، پھیکا (رک) کی تانیث
شعر
جس کا گورا رنگ ہو وہ رات کو کھلتا ہے خوب
روشنائی شمع کی پھیکی نظر آتی ہے صبح
مہک عجب سی ہو گئی پڑے پڑے صندوق میں
رنگت پھیکی پڑ گئی ریشم کے رومال کی
جن اشکوں کی پھیکی لو کو ہم بے کار سمجھتے تھے
ان اشکوں سے کتنا روشن اک تاریک مکان ہوا
English meaning of phiikii
- insipid, tasteless
پِھیکی کے قافیہ الفاظ
پِھیکی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِھیکی)
پِھیکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔