تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھکَیت" کے متعقلہ نتائج

پِھکَیت

گتکا پھیکنے، مارنے یا چلانے کے فن کا مشاق، لکڑی پھیکنے کے فن کا مشّاق، پٹے باز، پھنکی، فنِ چوب بازی کا ماہر

پَھکیتی

سیف بازی، گتکا چلانے کا فن

پاکِیَت

پاک ہونے کی کیفیت.

پکتی

cooked

پکتا

cooked

پِھنکَیت

رک : پھکیت .

پَھکّی

پاکھا (۱) (رک) کی تصغیر .

پَھکْیا

رک : بھکیا ؛ فال .

پَھکی

رک : پَھن٘کی .

پَکَھوتا

رک : پکھوتا.

پَھڑَیت

جواری، قمار باز

پُھکَنْت

اہل ہنود کے مردے کا جلایا جانا .

کَوّا ٹَر ٹَراتا ہی ہے ، دھان پَکْتے ہی ہَیں

کوّا تلملاتا ہی رہتا ہے مگر دھان پکے بغیر نہیں رہتے ، دشمن کے بُرا چاہنے سے بُرا نہں ہوتا

ڈیڑھ چاول اپنے جدا ہی پکاتے ہیں

سب سے علاحدہ کام کرتے ہیں، کسی سے اتفاق نہیں کرتے

پُرانے چاوَل کِھل کے پَکْتے ہیں

(لفظاً) پرانے چاولوں کی خوبی ، (مجازاً) بوڑھے لوگوں کے تجربہ کار ہونے کی تائید میں بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھکَیت کے معانیدیکھیے

پِھکَیت

phikait•फिकैत

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پِھکَیت کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • گتکا پھیکنے، مارنے یا چلانے کے فن کا مشاق، لکڑی پھیکنے کے فن کا مشّاق، پٹے باز، پھنکی، فنِ چوب بازی کا ماہر
  • سیف باز
  • برچھا یا بھالا پھینک کر چلانے والا جنگجو

Urdu meaning of phikait

  • Roman
  • Urdu

  • gitika phekne, maarne ya chalaane ke fan ka mashshaaqii, lakk.Dii phekne ke fan ka mushshaaq, paTTe baaz, phankii, fan-e-chaub baazii ka maahir
  • saiph baaz
  • barchhaa ya bhaalaa phenk kar chalaane vaala jangjuu

English meaning of phikait

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • spearman, lancer, one who stages mock fights with clubs or cudgels

फिकैत के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गतका फेंकने, मारने या चलाने की कला का अभ्यासी, लकड़ी फेंकने की कला का अभ्यासी, पटेबाज़, फंकी, लकड़ीबाज़ी की कला का माहिर
  • तलवारबाज़
  • बरछा या भाला फेंककर चलाने वाला योद्धा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھکَیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھکَیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone