تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھر کے نَہ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

پِھر کے نَہ دیکھنا

۔۱۔ کمالِ تنفّر۔ بیزاری۔ بے پرواہی کی جگہ۔ ؎ ۲۔ پھر نہ آنا۔ واپس نہ آنا۔

پِھر کے پسِ پُشت نَہ دیکھنا

۔ بھاگنے والے کی نسبت بولتے ہیں جو پلٹ نہ نہ دیکھے۔ ؎

پَلَٹ کے نَہ دیکھنا

۔ خبر نہ لینا۔ متوجہ نہ ہونا۔ (فقرہ) گھر میں آگ لگ جائے وہ پلٹ کےنہ دیکھیں۔

مُڑ کے نَہ دیکھنا

منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

پِھر پِھر کے دیکھنا

۔۱۔ کسی کے چھوڑ کر چلے جانے پر اشتیاق دیدار جتانے کی جگہ۔ ؎ ۲۔ اشتیاق۔ انتظار یا خوف کی حالت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

پِھر کے دیکھنا

۔۱۔ کسی کے چھوڑ کر چلے جانے پر اشتیاق دیدار جتانے کی جگہ۔ ؎ ۲۔ اشتیاق۔ انتظار یا خوف کی حالت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

آج چَل کے پِھر نَہ چَلُوں گی

ہوا بہت زور شور سے چل رہی ہے، اندھیاو ہے، جھکڑ چل رہے ہیں

آج بَرَس کے پِھر نَہ برسُوں

مین٘ھ کی جھڑی لگی ہے، برابر سے جا رہا ہے

مینْھ کَہتا ہے آج بَرَس کے پِھر نَہ بَرسُوں گا

متواتر دیر تک بہت تیز بارش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھر کے نَہ دیکھنا کے معانیدیکھیے

پِھر کے نَہ دیکھنا

phir ke na dekhnaaफिर के न देखना

پِھر کے نَہ دیکھنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ کمالِ تنفّر۔ بیزاری۔ بے پرواہی کی جگہ۔ ؎ ۲۔ پھر نہ آنا۔ واپس نہ آنا۔

English meaning of phir ke na dekhnaa

  • ignore

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھر کے نَہ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھر کے نَہ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words