تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھرکی" کے متعقلہ نتائج

پھرکی

کشتی کا ایک داؤں یا پینچ، مال کھمبا کی ایک کسرت

پَھرکی

بان٘س کی تیلی جس میں لاسا لگا کر چڑیمار چڑیاں پھان٘ستے ہیں ؛ بڑا پتھر جو دیوار کی چنائی میں دور دور کھڑا لگایا جاتا ہے.

پِھرکی دَنڈ

پِھرکی بَندی

پِھرکی بَنْنا

گھن چکر ہو جانا ، خود کو بہت زیادہ مصروف کر لینا .

پِھر کیا ہے

اس کے علاوہ اور کوئی بات سبب یا وجہ ہو تو بتاؤ .

پِھرکی کی طَرَح پِھرنا

۔ ایک جگہ یا ایک حال پر قرار نہ ہونا۔

پِھرْکِیلا

رک : پھرْکلّا .

پِھر کیا چاہِیے

اردو، انگلش اور ہندی میں پھرکی کے معانیدیکھیے

پھرکی

phirkiiफिरकी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پھرکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کشتی کا ایک داؤں یا پینچ، مال کھمبا کی ایک کسرت
  • مدوَّر (گول) چیز جو بیچ کی کیلی (محور) پر حرکت کرے، چرخی، چرخی کی مدور لکڑی، چکئی، مدور لکڑی جسے تار کش استعمال کرتے ہیں، چمڑے کا ٹکڑا جس پر کاتنے کا تکلا گردش کرتا ہے، مدوَّر لکڑی چھوٹے پہئے کی شکل کی، چرخی کی مدوَّر لکڑی، بچوں کا کھلونا (مدور تراشا ہوا چمڑا جس کے بیچ میں سوراخ ہوتا ہے جو دھاگا ڈال کر نچایا جاتا ہے)، چھوٹا سا پھرنے والا لٹّوا
  • گین٘دے کے پھول کی ایک قسم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phirkii

Noun, Feminine

  • anything turning on an axis, whirligig, small top, top's taper used as a separate toy, reel for thread, whirligig, toy that rotates
  • a kind of marigold

फिरकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चर्ख़ी के धुर्री की लक्कड़ी, चकई, चमड़े का टुकड़ा जिस पर तकला घूमता है, छोटा सा फिरने वाला लुटवा, एक प्रकार का लकड़ी का खिलौना जो अपनी धुरी पर चक्कर लगाता है, फिरहरी, भँभीरी, धागा लपेटने की चकई, चकरी
  • कुश्ती का एक दाँव या पेंच, मालखंभ की एक कसरत
  • गेंदे के फूल की एक क़िस्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھرکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھرکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words