تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھرْتے" کے متعقلہ نتائج

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

پِھرْتے پَڑْنا

مارے مارے پھرنا .

چَلْتے پِھرْتے ہونا

روانہ ہونا ، چلے جانا .

اُڑے اُڑے پِھرْتے ہو

دکھائی نہیں دیتے ، ملتے نہیں.

چَلْتے پِھرْتے

چلنے پھرنے والے ، اٹھنے پھرنے کے قابل ، تنومند ، صحت مند .

کِس سَٹَر‌پَٹَر میں پِھرْتے ہو

کس فکر میں چکر لگا رہے ہو، کس سوچ بچار اور فکرو تردّد میں ہو

کَبھی گُھورے کے دِن بھی پِھرْتے ہیں

زمانہ بدلتا رہتا ہے، کبھی غریبوں اور کمزورں کا زمانہ بھی بدل جاتا ہے، ان کے بھی اچّھے دن آ جاتے ہیں، غریب اور کمزور ہمیشہ غریب و کمزور نہیں رہتے، بارہ برس میں گھورے کے بھی دن پھر جاتے ہیں

کِس جوڑ توڑ میں پِھرْتے ہو

کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو

تُم تو عَقْل کے پِیچھے لَٹھ لِیے پِھرْتے ہو

کوئی بیوقوفی یا نقصان کا کام کرے تو کہتے ہیں

چَلْتے پِھرْتے دِکھائی دینا

نظروں سے اوجھل ہوجانا، غائب ہوجانا، سامنے سے چلے جانا

پَر کَٹ گَئے دُم جَھڑْ گَئی پِھرْتے ہیں لَنْڈُورے

بالکل بے سرو ساماں ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرْتے ہیں

جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھرْتے کے معانیدیکھیے

پِھرْتے

phirteफिरते

وزن : 22

پِھرْتے کے اردو معانی

  • پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

شعر

English meaning of phirte

  • return, wander

پِھرْتے کے قافیہ الفاظ

پِھرْتے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھرْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھرْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words