تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِیہ" کے متعقلہ نتائج

فِیہ

عیب ، نقص ، برائی.

فِیہِْما فِیہ

اس میں جو ہے وہ ہے ، مضمرات ؛ مشملات ، اندرونی اسباب.

ما فِیہ

جو کچھ اس میں ہے؛ مراد: مقصد، مطلب، معانی.

نَفَختُ فِیہ

نفخت فیہ من روحی (رک) کی تخفیف ۔

لارَیبَ فِیہ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اس میں شک نہیں، یہ بات بلاشک درست ہے

مَحْمُول فِیہ

جس میں لادا گیا ہو

مُناجات فِیہ

مُخْتَلَف فِیہ

وہ بات یا مسئلہ کہ جس میں مختلف رائیں ہوں، وہ چیز جس میں اختلاف ہو، جسکی بابت اختلاف کیا گیا ہو

مَبْحُوث فِیہ

امر ، بات وغیرہ جس پر بحث کی جائے ، جو محلِ بحث ہو ۔

مُسْلَم فِیہ

(فقہ) وہ (چیز) جس کی قیمت کل یا جزو پہلے ادا کردی جائے اور وہ (چیز) بعد میں اٹھائی جائے ۔

مُشْتَبَہ فِیہ

جس میں شبہ ہو ، غیر یقینی ۔

مَضْرُوب فِیہ

ریاضی: وہ عدد جس سے ضرب دیں، مثلاً ۲ سے ۵۰ کو ضرب دیں تو۲ مضروب فیہ

مُجتَہَد فِیہ

وہ امر جس میں اجتہاد کیا گیا یا کیا جائے ۔

مُؤَثِّر فِیہ

جس پر کوئی شے زیادہ اثر انداز ہو

مَنفُوخ فِیہ

جس میں (روح وغیرہ) پھونکی گئی ۔

مُتَصَرَّف فِیہ

جس میں تصرف کیا گیا ہو ، جو قبضے میں ہو ۔

مَفعُول فِیہ

وہ مفعول یا لفظ جو وقوع فعل کے مکان یا زمانہ پر دلالت کرے یعنی جس میں فاعل کا فعل واقع ہو، ادھی کرن

مُنازِع فِیہ

(وہ امر) جس کے لیے جھگڑا ہو

مُتَنازَعَہ فِیہ

رک : متنازع فیہ ۔

مُتَنازَع فِیہ

(وہ چیز) جس میں یا جس کے متعلق نزاع یا جھگڑا ہو یا اتفاق رائے نہ ہو

مَزید فِیہ

بڑھایا ہوا ، زیادہ کیا گیا ، زیادہ کیا ہوا

مُعْتَقِد فِیہ

جس سے عقیدت ہو ؛ جس سے ارادت رکھی جائے ؛ مراد : مرشد ، پیشوا ۔

مُتَنازَعَہ فِیہ مَوضُوعات

ایسے موضوع جن کے بارے میں مختلف آراء ہوں ۔

مُتَنازَعَہ فِیہ مَسئَلَہ

متنازع فیصلہ ، نزاعی مسئلہ ۔

مُتَنازَعَہ فِیہ سَوالات

ایسے سوالات جن پر اتفاق رائے نہ ہو ، نزاعی سوالات ۔

مُتَنازَعَہ فِیہ شَخصِیَّت

ایسی شخصیت جس کی حیثیت کے بارے میں مختلف آراء ہوں ۔

مُرَکَّبِ مَزِید فِیہ

(قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے آخر میں لاحقہ لگا ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں فِیہ کے معانیدیکھیے

فِیہ

phiyaफिया

وزن : 12

فِیہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • عیب ، نقص ، برائی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of phiya

Adverb

  • in him, in it, in that

Noun

  • fault

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words