تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فوٹو" کے متعقلہ نتائج

فوٹو

عکسی تصویر ، عکس ، تصویر .

فوٹو کِھینچْنا

کیمرے کے ذریعے سے تصویر اُتارنا ، تصویر کھینچنا ؛ (مجازاً) لفظی تصویر کشی .

فوٹو گَر

رک : فوٹو گرافر .

فوٹو کاپی

عکسی نقل، کسی تحریر یا تصویر کا مشینی عکس

فوٹو گِرافِک

فوٹوگرافی کا یا اس سے متعلق و منسوب ، جو فوٹوگرافی میں استعمال ہو ؛ فوٹوگرافی سے تیار کردہ .

فوٹو اِلیکْٹَران

تکنیکی عمل کے ذریعے الیکٹرک دھات اور ایٹمی الیکٹران پر سے منعکس ہونے والی شعاعیں .

فوٹو آفْسِٹ

آفسٹ طریقۂ جس میں تحریر یا تصویر کو عکس کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے .

فوٹو اِسْٹیٹ کاپی

کسی تحریر یا دستاویز وہ نقل جو کسی عکسی مشین کے ذریعہ سے حاصل کی جائے ، عکسی نقل تیار کرنے والی مشین (فوٹو اسٹیٹ) کے ذریعے حاصل کی ہوئی نقل .

فوٹو اُتَرنا

عکسی تصویر لی جانا

فوٹو دِکھانا

رک : تصویر دکھانا .

فوٹو اُتارْنا

عکسی تصویر لینا ، تصویر لینا ، تصویر کھینچنا .

فوٹو لینا

رک : فوٹو کھینچنا .

فوٹو کا سامان

وہ چیزیں جو فوٹو کھینچنے میں استعمال ہوتی ہیں

ٹیلی فوٹو

کیمرے کے لینس (عدسہ) کی ایک قسم جو عموماً دور کی چیزوں کے فوٹو اتارنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

مائِکرو فوٹُو

بہت چھوٹا فوٹو جسے خردبین عدسوں کی مدد سے دیکھا جا سکے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فوٹو کے معانیدیکھیے

فوٹو

photoफ़ोटो

اصل: انگریزی

فوٹو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عکسی تصویر ، عکس ، تصویر .
  • بقیہ ، حال ، کیفیت .

شعر

English meaning of photo

Noun, Masculine

  • photograpgh

फ़ोटो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक विशिष्ट यांत्रिक उपकरण द्वारा खींचा हुआ चित्र। छाया-चित्र।
  • वह पत्र जिसपर उक्त चित्र छपा होता है। क्रि० प्र०-उतारना।-खींचना।-लेना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فوٹو)

نام

ای-میل

تبصرہ

فوٹو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone