تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھکْوانا" کے متعقلہ نتائج

پُھکْوانا

آیات و اوراد وغیرہ کا پانی پر دم کروانا جس کے بارے میں بعض لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ اس سے بیماروں کو شفا ہوتی ہے اور مسائل حل ہوتے ہیں .

صُور پُھکْوانا

صور پھکنا (رک) کا متعدی المتعدی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھکْوانا کے معانیدیکھیے

پُھکْوانا

phukvaanaaफुक्वाना

وزن : 222

پُھکْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آیات و اوراد وغیرہ کا پانی پر دم کروانا جس کے بارے میں بعض لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ اس سے بیماروں کو شفا ہوتی ہے اور مسائل حل ہوتے ہیں .
  • پُھکنا (رک) کا تعدیہ .

پُھکْوانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھکْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھکْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone