تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھسْپُھساوَٹ" کے متعقلہ نتائج

پُھسْپُھساوَٹ

رک : پھسر پھسر نیز کان میں بات کرنے کی آواز .

پَُھسپُھساہَٹ

ہوا کے گزرنے کی ہلکی آواز، ہلکی سرسراہٹ، کانا پھونسی

پِھسْپِھسانا

ڈھیلا، سست، یا اداس پڑنا یا ہونا

پُھسْپُھسا

پھوکا، نرم، ملائم ( ٹھوس کی ضد )

کان پُھسْپُھسانا

کانا پھوسی کرنا ، چپکے چپکے کان میں کچھ کہنا.

پُھسپُھسانا

کانا پھوسی کرنا، چپکے چپکے باتیں کرنا، بہت آہستہ آواز میں کسی کے کان میں کچھ کہنا

پُھسْپُھسانا

پِھسپِھسا کَر

کمزور پڑ کر .

پِھسپِھسا کے

کمزور پڑ کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھسْپُھساوَٹ کے معانیدیکھیے

پُھسْپُھساوَٹ

phusphusaavaT•फुसफुसावट

  • Roman
  • Urdu

پُھسْپُھساوَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پھسر پھسر نیز کان میں بات کرنے کی آواز .

Urdu meaning of phusphusaavaT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phusar phusar niiz kaan me.n baat karne kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھسْپُھساوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھسْپُھساوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone