تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے" کے متعقلہ نتائج

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے کے معانیدیکھیے

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

phuuha.D chaale nau ghar haaleफूहड़ चाले नौ घर हाले

نیز - پُھوہَڑ چالے تو گَھر ہالے

ضرب المثل

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے کے اردو معانی

  • پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے
  • بیوقوف یا بد سلیقہ کے ہر کام میں نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے
  • بد سلیقہ عورت باہر جاتی ہے تو نو گھر ہل جاتے ہیں یعنی بہت گنوارو ڈھنگ سے چلتی ہے یا وہ جہاں جائے گی کچھ نہ کچھ جھگڑا فساد کھڑا کرے گی

फूहड़ चाले नौ घर हाले के हिंदी अर्थ

  • फूहड़ घर से निकले तो लोग घबराते हैं क्यूँ कि वो हर जगह मूर्खता की बात करती है
  • मूर्ख अथवा फूहड़ के हर काम में हानि की आशंका होती है
  • फूहड़ बाहर जाती है तो नौ घर हिल जाते हैं अर्थात बहुत गँवारू ढंग से चलती है अथवा वह जहाँ जाएगी वहाँ कुछ न कुछ झगड़ा-फ़साद खड़ा करेगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words