تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے" کے متعقلہ نتائج

پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے

بیوقوف عورت کے پاس بوقت ضرورت کوئی چیز نہیں نکلتی اس لیے اسے غیر موزوں چیزیں استعمال کرنی پڑتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے کے معانیدیکھیے

پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے

phuuha.D kare si.ngaar maa.ng ii.nTo.n se pho.Deफूहड़ करे सिंगार माँग ईंटों से फोड़े

ضرب المثل

پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے کے اردو معانی

  • بیوقوف عورت کے پاس بوقت ضرورت کوئی چیز نہیں نکلتی اس لیے اسے غیر موزوں چیزیں استعمال کرنی پڑتی ہیں
  • پھوہڑ عورت کی زیب و زینت بھی عجیب ہوتی ہے وہ سندور کی جگہ اینٹ گھس کر مانگ بھرتی ہے اور اینٹ گھسنے سے خون نکل آتا ہے

फूहड़ करे सिंगार माँग ईंटों से फोड़े के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख स्त्री के पास समय पड़ने पर कोई चीज़ नहीं निकलती इसलिये उसे अनुचित चीज़ें प्रयोग करनी पड़ती हैं
  • फूहड़ का सिंगार भी अजीब होता है वह सिंदूर की जगह ईंट घिस कर माँग भरती है और ईंट घिसने से ख़ून निकल आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words