تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول بَسانا" کے متعقلہ نتائج

پُھول بَسانا

شراب پلا کر مست کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول بَسانا کے معانیدیکھیے

پُھول بَسانا

phuul basaanaaफूल बसाना

محاورہ

موضوعات: پیشہ

پُھول بَسانا کے اردو معانی

  • شراب پلا کر مست کر دینا .
  • (پیشہ پھلیری) خوشبودار پھولوں میں کسی چیز کو خوشبودار بنانے کے لیے رکھنا (گندیوں کی اصطلاح میں تلوں کو خوشبودار پھولوں میں رکھنے کے لیے بولا جاتا ہے اس عمل سے تلوں کا تیل خوشبودار ہو جاتا ہے جو سر کے بالوں میں لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .

फूल बसाना के हिंदी अर्थ

  • शराब पिला कर मस्त कर देना
  • (पेशा फलेरी) ख़ुशबूदार फूलों में किसी चीज़ को ख़ुशबूदार बनाने के लिए रखना (गंदियों की इस्तिलाह में तलों को ख़ुशबूदार फूलों में रखने के लिए बोला जाता है इस अमल से तलों का तेल ख़ुशबूदार हो जाता है जो सर के बालों में लगाने के लिए इस्तिमाल किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول بَسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول بَسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words