تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول فاتِحَہ" کے متعقلہ نتائج

پُھول فاتِحَہ

کسی شخص کے مرنے کے تیسرے دن ایصال ثواب کے لیے فاتحہ کرنا غربا کو کھانا کھلانا اور موتٰی کی قبر پر پھول چڑھانا، فاتحہ سوم، پھول، (مردے کا) تیجا، تیجہ، سوم

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول فاتِحَہ کے معانیدیکھیے

پُھول فاتِحَہ

phuul-faatihaफूल-फ़ातिहा

پُھول فاتِحَہ کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • کسی شخص کے مرنے کے تیسرے دن ایصال ثواب کے لیے فاتحہ کرنا غربا کو کھانا کھلانا اور موتٰی کی قبر پر پھول چڑھانا، فاتحہ سوم، پھول، (مردے کا) تیجا، تیجہ، سوم
  • سوم، تیسرا

English meaning of phuul-faatiha

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • Muslims' ceremony on the third day after death
  • third

फूल-फ़ातिहा के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसलमानों में किसी के मरने के दिन से तीसरा दिन (इस दिन मृतक के संबंधी गरीबों को रोटियाँ बाँटते और कुछ पाठ करते हैं), (मृतक का) तीजा
  • तीसरा, तृतीय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول فاتِحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول فاتِحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words