تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول ہے" کے متعقلہ نتائج

پُھول ہے

ابھی بچہ ہے

پُھول پُھول کرکے چنگیر بھرتی ہے

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے .

پُھول ٹَہْنی ہی میں ٹِھیک رَہتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے

پُھول باغ ہی میں خُوب کِھلْتا ہے

رک : پھول اپنے ہی باغ الخ

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے یعنی ہر چیز اپنی جگہ پر ہی بھلی لگتی ہے

پُھول اَپْنے ہی باغ میں خُب کِھلتا ہے

شگفتگی اور مسرت دلی اپنے ہی ہم جنسوں سے خوب ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول ہے کے معانیدیکھیے

پُھول ہے

phuul haiफूल है

عبارت

پُھول ہے کے اردو معانی

  • ابھی بچہ ہے

फूल है के हिंदी अर्थ

  • अभी बच्चा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words