تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول کِھلانا" کے متعقلہ نتائج

پُھول کِھلانا

شگوفہ چھوڑنا ، نئی بات نکالنا .

نَیا پُھول کِھلانا

رک : نیا گل کھلانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِٹّی سے پُھول کِھلانا

(بہت محنت سے) کوئی مشکل کام سرانجام دینا

پُھول کِھلْنا

شادی ہونا، بیاہ ہونا، کتخدائی ہونا، سہرے کے پھول کھلنا

پُھل کِھلْنا

رک : پھول کھلنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا .

پول کُھلنا

اصلیت ظاہر ہوجانا، حقیقت یا راز آشکار ہونا، خامیوں کا منظر عام پر آنا

پُھول کُمھلانا

پھول کا مرجھانا

پُھول کُمْلانا

پھول کا مرجھانا ، گل کا پژ مردہ ہونا .

پُھول کُمْھلانا

پھول کا مرجھانا ، گل کا پژ مردہ ہونا .

پال کھولْنا

پال کے آموں کو گھاس سے علیحدہ کرنا.

پول کھولْنا

پول کھل جانا (رک) کا تعدیہ .

گُولَر کا پُھول کِھلْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

میں پُھول کِھلنا

دل شاد ہونا،خوش ہونا

دِل میں پُھول کِھلْنا

دل شاد ہونا ، خوش ہونا .

خوشی کے پُھول کِھلْنا

مسرت و شادمانی حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول کِھلانا کے معانیدیکھیے

پُھول کِھلانا

phuul khilaanaa•फूल खिलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھول کِھلانا کے اردو معانی

  • شگوفہ چھوڑنا ، نئی بات نکالنا .

Urdu meaning of phuul khilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaguufaa chho.Dnaa, na.ii baat nikaalnaa

फूल खिलाना के हिंदी अर्थ

  • चुटकुला छोड़ना, शगूफ़ा छोड़ना, नई बात निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول کِھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول کِھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone